بال رکھا

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - چٹائی کی وہ مچان جس پر کھیت کی حفاظت کے لیے کسان یا مزدور بیٹھتا ہے۔ ١ - کھیت کی رکھوالی کرنے والا، فصل کا محافظ۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکاں اسم ظرف مکاں ١ - چٹائی کی وہ مچان جس پر کھیت کی حفاظت کے لیے کسان یا مزدور بیٹھتا ہے۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - کھیت کی رکھوالی کرنے والا، فصل کا محافظ۔